کاروبار شائع 06 جون 2023 02:56pm آئندہ بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کے ساتھ تیار کیا گیا بجٹ میں 6000 ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔