دنیا شائع 08 اگست 2024 08:04pm بنگلا دیشی اداکار شانتو خان اور اُن کے والد کو ہجوم نے مار ڈالا دونوں ڈھاکہ سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز کو وسعت دینے، سول آرمڈ فورسز کی استعداد کار بہتر بنانے کا فیصلہ