لائف اسٹائل شائع 04 نومبر 2023 10:34am شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تصاویر بالآخر سامنے آ گئیں اداکارہ مونا سنگھ نے انسٹاگرام ہینڈل پر برتھ ڈے بوائے کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔