دنیا شائع 11 ستمبر 2023 07:33pm فرانسیسی صدر ’لڑاکا طیارے بیچنے کیلئے‘ بنگلہ دیش پہنچ گئے ماکروں کا دورہ بنگلہ دیش 33 سال میں کسی بھی فرانسیسی صدر کی جانب سے کیا گیا پہلا دورہ ہے۔