دنیا اپ ڈیٹ 27 جون 2024 08:22am بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل پولیس نے معاملہ ختم کروایا لیکن دولہے نے شادی سے انکار کردیا اور بارات واپس چلی گئی
دنیا شائع 25 جون 2024 06:55pm چکن بریانی میں ’تنگڑی‘ نہ ہونے پر ہنگامہ، شادی کی تقریب میں مکے، لاتیں اور کرسیاں چل گئیں دولہا بھی اس افراتفری میں اپنا ہاتھ صاف کرنے سے نہ کترایا
دنیا شائع 23 مئ 2024 10:45pm دلہن دولہا کے سرعام بوسے نے شادی کی تقریب تہس نہس کروادی، کئی باراتی زخمی، متعدد گرفتار دولہا کی حرکت کے بعد سسرالی ڈنڈوں کے ساتھ اسٹیج پر آئے اور اہلِ خانہ سمیت دولہا کو تشدد کا نشانہ بنایا