دنیا شائع 22 دسمبر 2024 05:09pm کرسمس کیلئے گھر لوٹنے والے لوگوں سے بھری کشی ڈوب گئی، 38 ہلاک واقعہ دریائے بسیرا میں پیش آیا، 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں