پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:36am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کی پہلی درخواست تھی انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج کا وکیل سے استفسار
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 05:25pm عمران خان کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے، جج مرید عباس عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 11:06pm چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کا آرڈر جاری جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے ایک صفحے پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 11:18am جج دھمکی کیس: ٹرائل کورٹ میں طلبی کیخلاف عمران خان کی اپیل خارج ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:44am عمران خان کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
پاکستان شائع 08 مئ 2023 12:19pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کو جاری نوٹس کیخلاف اپیل پر کل دلائل طلب دلائل نہیں دیں گے تواپیل خارج کردوں گا، جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 12:24pm عمران خان کے وکیل کی استدعا پر خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت ملتوی عدالت نے کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کی
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 11:54am خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کو 20 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:09am خاتون جج دھمکی: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 12:46pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 12:01pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطلی میں 24 مارچ تک توسیع ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت پر کیس سماعت نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 04:33pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل چیئرمین پی ٹی آئی کو 20 مارچ تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 10:06am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے وارنٹ معطل ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:42am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے سابق وزیراعظم کو 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:47pm خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے 29 مارچ کو پیش کرنے کا حکم