پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 10:59am اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر پابندی عائد اٹک میں سونے کی بغیر اجازت کان کنی، چکوال میں درختوں کی کٹائی اور نقل و حمل پر پابندی