فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نئے امتحانات روکنے کی درخواست پر نوٹس جاری
جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے کیس کی سماعت کی گئی جس میں درخواست گزار حمزہ جاوید و دیگر کی طرف سے وکیل علی رضا پیش ہوئے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.