کاروبار شائع 26 اگست 2023 06:29pm 80 بلین ڈالر ایکسپورٹ کا اسٹریٹیجک فریم ورک 90 دن میں مکمل کروں گا، گوہر اعجاز 25 کروڑ کی آبادی میں 80 بلین ڈالر کی ایکسپورٹ زیادہ نہیں، وزیر تجارت