کھیل اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:30pm وفاقی حکومت نے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیا کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:02pm کشمیریوں سے اظہار یکجہتی: حکومت کا 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان وزرات داخلہ نے سرکاری سطح پر یوم سیاہ منانے کے احکامات جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 01:56pm تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے معاملے پر نظریاتی کونسل کی سفارش سامنے آگئی اجلاس کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے کی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 12:37pm حکومت نے ’دیت‘ کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری مالی سال 24-2023 کے دوران دیت کو 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کیا گیا تھا، رپورٹ
کاروبار شائع 30 ستمبر 2024 01:32pm نجکاری کا دائرہ وسیع، متعدد دیگر ادارے حکومتی ہدف پر آگئے پلان پر عمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور صنعت و پیداوار کو ٹاسک مل گیا، ذرائع
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 10:26am ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے لیے فیملی پنشن میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 07:40pm قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:08pm اسلام آباد جلسہ : لاہور سے 10 ہزار سے زائد کارکن شہر اقتدار پہنچیں گے، صوبائی قیادت ہر ٹکٹ ہولڈر اپنےحلقے سے 150 لوگوں کو جلسہ گاہ تک پہنچانے کے ذمہ دار ہوں گے، قائم مقام جنرل سیکرٹری لاہور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:32pm ’اسلام آباد میں بغیر اجازت اجتماع پر 10 سال قید‘، صدر کے دستخط سے قانون بن گیا دستخط کے بعد سمری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی اور پرامن اجتماع و امن عامہ کا قانون فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:46pm آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی ادائیگی، سندھ ہائیکورٹ کا حکومت، نیپرا سمیت دیگر کو نوٹس کیپسٹی چاجز کی ادائیگی سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 12:44pm انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ تاریخ سامنے آگئی وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک خراب انٹرنیٹ سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:14pm پرامن احتجاج ہر شہری و جماعت کا حق ہے، اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل کی منظوری غیرقانونی ہے، اسد قیصر بل آئین پاکستان سے متصادم ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:52pm صدر مملکت نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر میں طلب کرلیا صدر زرداری ارکان سے قانون سازی کے حوالے سے گفتگو کریں گے، ذرائع
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 07:38pm کسی جتھے کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، دانیال چوہدری جنہوں نے جلسہ کرنا ہے سنگجانی میں جا کر کریں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 09:14pm وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینےکا فیصلہ انسداد دہشتگردی ایکٹ1997میں ترمیم کیلئے قانون سازی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:30pm 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا، گرینڈ اپوزیشن الائنس کا فیصلہ، لاہور سمیت دیگر جلسوں کا بھی اعلان جلسوں میں 12 اپوزیشن جماعتوں کی نمائندگی ہوگی، رؤف حسن
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 05:51pm سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار مستعفی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عمران منیار کا استعفیٰ قبول کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:22pm سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، اسپیکر لاعلم نکلے میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کرسکا، اس لیے استعفے کا اعلان کرتا ہوں، سردار اختر مینگل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 10:45am سرکاری ملازمین کو میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربات کرنے سے روک دیا گیا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:05pm سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، ’قرآن و سنت سے متصادم قانون سازی نہیں ہوسکتی‘ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر فوزیہ ارشد نے پیش کیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 07:21pm قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر خزانہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پیش کریں گے اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 05:04pm حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیا وفاقی حکومت کا رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات کا جواب
کاروبار شائع 23 اگست 2024 12:13pm وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:20am بطور سزا لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ پاور ڈویژن خط غربت کی لکیر سے زندگی گزارنے والے افراد کو ان کے بجلی کے بنیادی حق سے محروم کر دے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 09:45am 28 محکمے، ڈیڑھ لاکھ سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ حکومتی اخراجات میں کمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 03:17pm حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو ارسال کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 10:43pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تو پھر ایم کیو ایم قیادت لائحہ عمل طے کرے گی، خالد مقبول صدیقی
کاروبار شائع 08 اگست 2024 09:30am وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:56pm جماعت اسلامی سے مذاکرات، وزیراعظم کی ہدایت پر ٹاسک فورس قائم، حکومت کا آئی پی پیز پر ریلیف دینے سے انکار جماعت اسلامی سے مثبت بات چیت ہوئی، کچھ معاملات تحریری طور پر طے پاگئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
بشریٰ بی بی کی ویڈیو آڈیو لیک ہونے کا خدشہ: اجلاسوں میں موبائل فون پر پابندی عائد، اختلافات پر سخت کارروائی کی دھمکی