کاروبار شائع 08 جولائ 2024 04:42pm وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں قرضہ 113 فیصد بڑھ گیا مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا