دنیا شائع 21 جنوری 2024 11:17am اپنی ”تیرہویں“ کی پوجا کروانے والا صرف 2 دن بعد چل بسا 55 سالہ حاکم سنگھ کا کہنا تھا رشتہ دار اس کی تیرہویں نہیں منائیں گے، بھائی اور بھتیجے زمین ہڑپ کرچکے تھے