Trending شائع 19 جون 2022 10:35am دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج “فادرز ڈے” منایا جارہا ہے اس دن زندگی میں والد کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اس کے اثرات کو سراہا جاتا ہے