سُسر کو مارنے کیلئے سرکاری افسر بہو نے ایک کروڑ کی سپاری دے دی
معاملہ 300 کروڑ کی جائیداد کا تھا، سُسر کو سڑک پار کرنے کے دوران کار نے کچل دیا تھا، بہو تین ساتھیوں سمیت گرفتار
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.