دنیا شائع 29 اگست 2024 06:29pm امریکی نائب صدر کے والد وائٹ ہاؤس سے ایک کلومیٹر دور رہتے ہیں، مگر ۔۔۔۔ ڈونلڈ جے ہیرس ریٹائرڈ پروفیسر ہیں، وہ بیٹی سے نہیں ملتے، کبھی وائٹ ہاؤس بھی نہیں آئے۔