پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:28pm جڑانوالہ : لڑکی سے زیادتی کے الزام میں باپ اور دادا گرفتار دونوں وحشیانہ تشدد کرتے تھے، ہاتھ کے ناخن تک کھینچ لیتے اور منشیات کا دھندا کرواتے تھے۔