کھیل شائع 20 اگست 2024 01:13pm ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم