پاکستان شائع 14 اپريل 2024 08:03pm کراچی: 8 سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کار رکن صوبائی اسمبلی کے فارم ہاؤس سے برآمد میرے دوست کے بیٹے نے کار میرے فارم ہاؤس پر کھڑی کی، فاروق اعوان
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر