پاکستان شائع 25 اپريل 2024 04:46pm فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خود مختار ہیں، عدالت
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:02am 190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے ملک ریاض اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں منجمد کر دیں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:29am ایف آئی اے فرح شہزادی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کرے، لاہور ہائیکورٹ انوسٹیگیشن کریں بچوں کے نام پر کونسی جائیدادیں ہیں، عدالت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 12:04pm 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: فرح گوگی، زلفی بخاری سمیت دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری ملزمان 6 جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب ہیں
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:10am فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس اگر عطاء تارڑ نے معافی اور ہرجانہ ادا نا کیا تو عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا، نوٹس کا متن
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 12:48pm لاہور ہائیکورٹ کی فرح شہزادی کے بچوں کی اپیل پر سماعت سے معذرت کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:55pm فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:11pm فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر حکومت کو نوٹس جاری عدالت فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے، وکیل درخواستگزار کی استدعا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 07:26pm لاہور ماسٹر پلان کیس: ’پرویز الہیٰ نے جعلسازی سے دس ارب روپے کا فائدہ حاصل کیا‘ فرح گوگی کی گرفتاری کیلئے جلد ریڈ نوٹس جاری کروایا جائےگا، سہیل ظفر
پاکستان شائع 10 اگست 2023 05:06pm فرح گوگی کے بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو ایک اور موقع عدالت نے 24 اگست تک ملتوی کر دی۔
پاکستان شائع 17 جون 2023 09:03pm فرح گوگی کو ماہانہ رشوت پہنچانے والے محکمہ ایکسائز کے افسران قابو میں آگئے بیوروکریسی میں ٹرانسفرپوسٹنگ کی مد میں کرپشن کی تحقیقات کا دائرہ وسیع
پاکستان شائع 07 جون 2023 12:03pm اربوں روپے کی کرپشن: عثمان بزدار، فرح گوگی اور بشریٰ بی بی کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نے مجموعی طور پر اربوں روپے کی کرپشن کی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 06 جون 2023 12:41pm فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل 8 جون کو نیب طلب ملزمان کے نام پر 117 بینک اکاونٹس ہیں، نیب لاہور
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:04pm فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان شائع 05 مئ 2023 06:35pm ایف آئی اے نے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ریڈ وارنٹ جاری ہوئے تو فرح خان کی گرفتاری عمل میں لائے گی، ایف آئی اے
شائع 14 مارچ 2023 05:23pm فرح گوگی اشتہاری قرار، عدالت کا 30 روز میں انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم ایف آئی اے نے فرح خان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیے، ذرائع
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 07:25pm فرح خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، انٹرپول کے زریعے گرفتاری کا فیصلہ ایف آئی اے ٹیم عدالت سے وارنٹ گرفتاری لے کر فرح خان کے گھر پہنچی، جہاں ان کے ملازم نے وارنٹ گرفتاری وصول کئے۔
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 03:29pm فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کیلئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کیے جائیں گے
پاکستان شائع 28 فروری 2023 05:16pm فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج سابقہ دورمیں فرح گوگی تبادلوں کے عوض رشوت لیتی رہی ہیں، مقدمے کا متن
پاکستان شائع 16 فروری 2023 06:43pm منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے فرح گوگی کو طلب کرلیا ایف آئی اے نے مختلف ریکارڈز اور تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان شائع 05 مئ 2022 07:10pm پاکستان آکر تمام انکوائریز کا سامنا کروں گی: فرح خان فرح خان نے کہا کہ میں ان کے لئے آسان ہدف ہوں،اس لئےمجھے پی ٹی آئی کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے، حکومت نے ڈرامہ رچانے کے لئےمیرے نام کے ساتھ لفظ " گوگی" میں اضافہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2022 03:34pm حکومت کا فرح گوگی کو دبئی سے پاکستان واپس لانے کا فیصلہ فرح گوگی کو دوبئی سے واپس لانے کی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا، فرح گوگی کی تفتیش کیلئے موجودگی ضروری ہے، ذرائع