پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 05:39pm کوئٹہ میں ماں اور بیٹے کا بہیمانہ قتل کامران سول اسپتال کے ٹراما سینٹر کا ملازم تھا، ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔