دنیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 06:31pm آن لائن جوئے کے ہاتھوں مقروض فیملی کی خود کشی بیٹے کے شوق نے ایک کروڑ کا مقروض کردیا تھا، ماں باپ نے بھی مایوس ہوکر جان دے دی