پاکستان شائع 01 مارچ 2024 10:32am انٹر بینک میں امریکی ڈالر کو ایک اور جھٹکا 11 پیسے کی کمی سے ایک ڈالر کی قیمت 279 روپے پر آگئی۔