کھیل شائع 14 نومبر 2024 08:54pm ہارے ہوئے میچ میں بابر اعظم نے دو انوکھے ریکارڈ توڑ ڈالے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے میں شعیب ملک، کیچز میں فخز زمان کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا