دنیا شائع 14 اگست 2023 10:26pm بھارتی چیف جسٹس کی مودی حکومت کیخلاف مبینہ بغاوت، عوام کے نام پیغام وائرل پیغام میں سڑکوں پر نکل کر 'آمرانہ حکومت' کے خلاف احتجاج کرنے کو کہا گیا ہے۔