دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 06:06pm پاک بھارت ورلڈ کپ میچ کے جعلی ٹکٹ بیچنے والا گروہ گرفتار ملزمان کو کرکٹ شائقین طرف سے مجموعی طور پر 3 لاکھ روپے ادا دیے گئے۔