پاکستان شائع 15 مئ 2024 03:47pm وزارتِ داخلہ نے کے پی کے 2361 جعلی شناختی کارڈ منسوخ کردیے منسوخ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ اثاثوں، گاڑیوں، مقدمات اور اسلحہ لائسنسوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں