پاکستان شائع 20 فروری 2024 08:45pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی ڈی جی آئی ایس آئی نے کس کے کہنے پر مذاکرات کیے تھے؟
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 01:52pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی فیض آباد دھرنا کمیشن 14 فروری کو کام مکمل کرے گا، اٹارنی جنرل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:07pm فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن: مدت میں توسیع کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:14pm خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو ادھورا بیان ریکارڈ کرا دیا، اوپن کارروائی کا مطالبہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے گناہوں کا سامنا کریں اور کفارہ ادا کریں، خواجہ آصف
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 11:36pm سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، 2017 دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں لکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:41pm خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کرلی ڈی آئی جی فخر سلطان وصال نے کمیشن میں اپنا بیان قلمبند کروا دیا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 03:03pm فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرا دیا، الزامات کا جواب حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات کئے، فیض حمید
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:34pm شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوسکے شہباز شریف وکیل کے ذریعے اپنا بیان کمیشن کو بھجوائیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:19pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا شہباز شریف سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے کمیشن میں طلب کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:57pm فیض آباد دھرنے میں دوسرے اداروں کے کردار کی پولیس افسر نے تردید کردی ساجد کیانی کی جانب سے 3 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:18pm فواد حسن فواد نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان قلمبند کروادیا نگراں وفاقی وزیر کی جانب سے 22 نومبر 2017 کے کابینہ اجلاس کی معلومات شیئر کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 04:28pm فیض آباد دھرنا کیس: شاہد خاقان انکوائری کمیشن کے سامنے پیش، سوالنامہ بھی وصول دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:36pm فیض آباد دھرنا کیس: انکوائری کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا سابق وزیراعظم کا 29 نومبر کو کمیشن کے روبرو بیان ریکارڈ کیا جائے گا
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 06:43pm فیض آباد دھرنا تحقیقات: پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ سابق آئی جی پنجاب، سابق چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد انکوائری کمیشن میں طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 10:26pm فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمد ایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 05:55pm فیض آباد انکوائری کمیشن کا دھرنے سے متعلق پیمرا سے ویڈیو ریکارڈ لینے کا فیصلہ انکوائری کمیشن نے ابتدائی طور پر تمام ریکارڈ طلب کر لیا