پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:00pm سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کے ساتھ ”معزز“ کا لفظ لکھنا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز معزز کا لفظ ججز کے ساتھ استعمال ہوسکتا ہے، کسی ادارےکیلئے نہیں، سپریم کورٹ