پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 07:57pm فیصل آباد جنرل اسپتال: مبینہ غفلت سے 6 ماہ کی بچی جاں بحق ڈاکٹر نے بچی کو انجیکشن لگایا جس کے بعد بچی کی حالت غیر ہو گئی، اہل خانہ کا الزام