پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 09:50pm مسلم لیگ (ن) کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول تبدیل مرکزی پارلیمانی بورڈ مخصوص نشستوں کے لیے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا