کاروبار شائع 14 جولائ 2024 04:27pm حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں، پالیسی سازی کا حصہ رہے لوگوں کی فیکٹریاں بھی شامل فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں،