پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:19am تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی ویزا پلیٹ فارم کے ذریعے درخواست جمع کرانی ہوگی جس کے لیے ویب سائٹ کا وزٹ کرنا ہوگا