پاکستان شائع 26 جون 2022 01:12pm بلدیاتی انتخابات کی سہولیات کیلئے سندھ کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ سندھ میں ڈسکوز کوآج رات 12 بجے تک450 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پاور ڈویژن