پاکستان شائع 07 جنوری 2025 11:03am ایک دوسرے پر لائیو شو میں مُکے برسانے والے شیر افضل مروت اور افنان اللہ کی تلخیاں دور، گلے لگا لیا دونوں بھائیوں کی طرح بغل گیر ہوتے نظر آئے