پاکستان شائع 08 جنوری 2025 07:32pm وزیر اعظم شہباز شریف نے ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف