پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:20pm فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام، کراچی کی 15 سالہ لڑکی میاں چنوں میں قتل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمود کو گرفتار کرلیا