ٹیکنالوجی شائع 11 اکتوبر 2022 05:43pm نیند کی دنیا میں قید کرنے والا ٹک ٹاک چیلنج ”ایف 74“ کیا ہے؟ چیلنج کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ لوگوں نیند کی ایک الگ دنیا میں لے جاتا ہے۔