پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:45am غیر معیاری آنکھوں کے انجکشن کی فروخت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، ذرائع