دنیا اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:02pm بھارتی شہر بجنور میں مسلم فیملی سے بدسلوکی پر ایک شخص گرفتار چند اوباش نوجوانوں نے مسلم نوجوان کا چہرہ رنگ دیا تھا اور معمر خاتون پر پانی سے بھری بالٹی الٹی تھی