دنیا شائع 27 جنوری 2024 09:54am نسل پرستی اور انتہا پسندی کے خلاف آسٹریا کے بڑے شہروں میں مظاہرے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، تارکینِ وطن سے امتیازی سلوک ختم کرنے اور برابری کے حقوق کا مطالبہ