پاکستان شائع 28 نومبر 2024 11:24pm ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے یہ قرضہ انتہائی نوعیت کی موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے دیا گیا ہے۔
خصوصی عدالت کیس: انسداد دہشتگردی کا قانونی فورم ہوتے ہوئے ایگزیکٹو خود کیسے جج بن سکتا ہے؟ جسٹس جمال مندو خیل