پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 12:28pm پاکستان سے پنک نمک دوسرے ممالک کو بھیجنے پر کسٹم ڈیوٹی عائد ہر میٹرک ٹن پر 130 ڈالر ادا کرنا ہوں گے، شرح کا تعین اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس میں کیا گیا