پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:44pm وزیر داخلہ کا زائد المعیاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے، وزیر داخلہ کی ہدایت