پاکستان شائع 24 جون 2024 09:52am پاکستانی وفد دو منصوبوں کا جائزہ لینے مقبوضہ جموں پہنچ گیا پکال ڈل اور زیریں کلنائی منصوبوں کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات رہے ہیں