دنیا شائع 18 جنوری 2024 08:59am سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر واپس نہ آنے والوں پر 3 سال کی پابندی ختم فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔