پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:37am لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نام نکالنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 11:24am اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ایک ہفتے میں عملدرآمد نہیں ہوتا تو سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 03:01pm منی لانڈرنگ کیس: عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک مونس الہٰی کے ساتھ 5 دیگر ملزمان کے شناختی کارڈز بھی بلاک کیے گئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:22pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام نکالنے کا فیصلہ کیا، ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پشاور ہائیکورٹ کا شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم محکمہ داخلہ نے اب کلئیر قرار دیا ہے تو ہمیں بھی اعتراض نہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:46pm شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل لسٹ میں اب موجود نہیں ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:28pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ابھی نام نکال رہے ہیں، آئندہ ان کو بھی بلائیں گے جو ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری دیتے ہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر