لائف اسٹائل شائع 02 جون 2024 04:55pm نئی سولر شیٹ نے سورج کی روشنی اور بیٹریوں کا جھنجھٹ ختم کردیا موم بتی کی روشنی ہو یا چاند کی روشنی ، یہ سول شیٹ کہیں بھی بجلی بناسکتی ہیں