▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2024 06:37pm خیبرپختونخوا: محکمہ ایکسائز کے سابق آفیسرز 70 سے زائد قمیتی سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کے لئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے