کاروبار شائع 26 ستمبر 2023 01:15pm اسٹیٹ بینک نے منی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس معطل کردیا کمپنی اپنی معطلی کے دوران غیر ملکی کرنسی سمیت کسی بھی قسم کا کاروبار نہیں کر سکے گی، مرکزی بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 03:21pm حوالہ ہنڈی والے کرنسی ڈیلرز کی فہرست تیار، کراچی میں چھاپہ، ایکسچینج کمپنی کا لائسنس بھی معطل ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز نے مراسلہ بھیج دیا، کراچی میں چھاپہ اسٹاک ایکسچ چینج کے قریب مارا گیا، 2 گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 04:52pm ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی، بینک لاکرز اسکین کرنے کا فیصلہ غیرمعمولی تعداد میں ڈالر لینے والوں کی بھی فہرستیں تیار
کاروبار شائع 06 ستمبر 2023 05:58pm غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت موجودہ ایکسچینج کمپنیوں اور ان کی فرنچائزز کو اکٹھا کرکے ایک ضمرے میں لایا جائے گا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 29 اکتوبر 2022 10:36pm ڈالر رکھنے والوں کیلئے بری خبر، ’جلد سستا ہونے والا ہے‘ اسٹیٹ بینک کے دفتر میں ایکسچینج کمپنیوں کا اہم اجلاس